پاکستان نے کوریاکوشکست دے کرایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کاٹائٹل جیت لیا
November 7, 2026
23ویں ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں قومی ٹیم کی دو صفر سے کامیابی، نورزمان اور عاصم خان چھا گئے