Logo
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار

عمران خان کی ہدایت پرعبدالشکور شاد کی رکنیت ختم

December 2, 2022

بطور رکن قومی اسمبلی استعفے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا جس پر عدالت نے ان کے استعفے کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا تھا

ملک میں بے برکتی اور افلاس کی بڑی وجہ سودی نظام ہے، سراج الحق

December 2, 2022

بہتری لانے کے لیے گورننس کو بہتر کرنا ہو گا، اہل اور ایماندار قیادت ہی ایسا کر سکتی ہے۔ پورے نظام کو اسلامی خطوط پر استوار کرنا ہو گا

پیٹرول کی قیمت کم نہ کرکے عوام کو اربوں کا ٹیکہ لگایا گیا ، شوکت ترین

December 2, 2022

ڈالر کی قدر دن بہ دن بڑھتی جا رہی ہے، ایکسپورٹر حوالے کے ذریعے زیادہ کام کرنا چاہتا ہے، ترسیلات گرنا شروع ہوگئی ہیں

PIA کی جانب سے مہمانوں کی خاطر مدارت کیلئے کسٹمر کیئر ویک جاری

December 2, 2022

کسٹمر کیئر ویک 29 نومبر تا 4 دسمبرتک پوری دنیا میں موجود پی آئی اے نیٹ ورک اور پروازوں پر منایا جارہا ہے۔

آرمی چیف عاصم منیر سے کمانڈر امریکی سینٹ کام کی ویڈیو کانفرنس گفتگو

December 2, 2022

گفتگو میں پاک امریکا سیکیورٹی تعاون کی کاوشوں پر تبادلہ خیال کیا گیا، آرمی چیف بننے پر مبارکباد دی

عمر اکمل کے 2 قیمتی موبائل فون چور لے اڑا

December 2, 2022

چوری شدہ موبائل فون کی تلاش کی جا رہی ہے، تھانے کے عملے نے خوش اخلاقی کا مظاہرہ کیا، جس پر اُن کا تہہ دل سے مشکور ہوں۔

لاہور:کوڑا پھینکنے سے منع کرنے پر 22 سالہ لڑکی کے قاتل گرفتار

December 2, 2022

ملزمان علی رضا اور حلیمہ بی بی نے نورین کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا تھا، ملزمہ حلیمہ نے نورین کے گھر کے سامنے کوڑا پھینکا جو جھگڑے کی وجہ بنا

بینکنگ سسٹم ہیک کرکے فراڈ کرنیوالا بین الاقوامی گروہ گرفتار

December 2, 2022

کارروائی شیخوپورہ میں کی گئی جس میں مجموعی طور پر 24 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے جن میں خاتون بھی شامل ہے

بھارت،میڈیکل کے طلبا پر جینز پینٹ اور ٹی شرٹ پہننے پر پابندی

December 2, 2022

 طلبا، ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کے لیے تجویز کردہ ڈریس کوڈ پر عمل نہ کرنے کے بعد مذکورہ احکامات جاری کیے گئے ہیں

موسم سرما کیلئے تعلیمی اداروں میں لمبی چھٹیوں کا اعلان

December 2, 2022

صوبے کے سردعلاقوں میں 15 دسمبر سے موسمِ سرما کی تعطیلات شروع ہوجائیں گی، چھٹیوں کا فیصلہ طلبہ کی صحت کو مد نظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے

Posts pagination

Previous 1 … 25 26 27 28 29 … 84 Next
  • فائل فوٹو
    شمالی وزیرستان: غلام خان سیکٹر میں سرحد پار سے دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 37 ہلاک ، 80 زخمی5 April 2026
  • فوٹو سوشل میڈیا
    کراچی: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف احتجاج، متعدد پی ٹی آئی کارکن زیر حراست5 April 2026
  • فائل فوٹو
    عازمین حج کی پہلی پرواز 18اپریل کو روانہ ہو گی ،سردار محمد یوسف5 April 2026
  • فائل فوٹو
    بلوچستان میں سیکیورٹی اداروں نے افغان دہشتگرد گرفتار کرلیا5 April 2026
  • ایران میں 1980 کا ناکام ‘آپریشن ایگل کلا’ جب طیارے اور ہیلی کاپٹر تباہ ہوئے5 April 2026
Copyright © 2025 Ummat Digital. All Rights Reserved
Facebook Twitter Instagram