Logo
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار

عمران خان آج اگلے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔شاہ محود قریشی

November 18, 2022

اجلاس میں طے ہوا کہ حقیقی آزادی مارچ اپنے مقاصد کے حصول تک جاری رہے گا۔میڈیا سے گفتگو

ٹوئٹرکا کمپنی دفاتر آج سے عارضی بند کرنے کا اعلان

November 18, 2022

ٹوئٹر کمپنی کے دفاتر 21 نومبر(پیر) سے دوبارہ کھلیں گے۔

سائبرکرائمزکی وارداتیں 83 فیصد بڑھ گئیں

November 18, 2022

رواں برس کے 10 ماہ میں 78 ہزار سے زائد شکایات درج کرائی جا چکی ہیں- مالیاتی فراڈز اور جعلی سموں کے اجرا کا تناسب 30 فیصد سے بھی بڑھ گیا-

لانگ مارچ کے بھٹکنے سے پارٹی میں انتشاربڑھ گیا

November 18, 2022

مرکزی رہنمائوں میں اضطراب-کارکنان بھی متحرک نہیں رہے-حتمی ٹائم فریم کے اعلان سے مومنٹم بڑھ سکتا ہے-وزیرآباد حملہ کیس کی تحقیقات شروع-

اہم تقرری کے معاملے پراسحاق ڈارکی صدر مملکت سے ملاقات

November 18, 2022

لاقات میں سیاسی معاملات کو افہام و تفہیم سے حل کرنے پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

حقیقی آزادی مارچ کا پڑاﺅ فیض آباد میں ڈالنے کا قوی امکان

November 18, 2022

حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے مشاورتی عمل میں تیزی آگئی،پی ٹی آئی کا مطالبات کی منظوری کیلیے مختلف آپشنزپرغورجاری۔

کراچی میں بلدیاتی انتخابات۔الیکشن کمیشن 3 دسمبر تک شیڈول کا اعلان کرے۔سندھ ہائیکورٹ

November 18, 2022

بلدیاتی انتخابات سے متعلق 60 روز میں تمام اقدامات مکمل کرے۔تحریری فیصلہ

توہین عدالت کیس۔متفرق جواب کی کاپی عمران خان کے وکیل کو دینے کی ہدایت

November 18, 2022

یو ایس بی جمع کروائی ہے جس سے ثابت ہوتا ہے موبائل سروس بند نہیں تھی۔وکیل وزارت داخلہ

کراچی کیلیے بجلی7 روپے 83 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان

November 18, 2022

نیپرا کے الیکٹرک کی درخواست پر 30 نومبر کو سماعت کرے گا۔

عدالت کی پی ٹی آئی کوجلسے کی اجازت کیلئے نئی درخواست دینے کی ہدایت

November 18, 2022

عدالت کوئی مقام تجویز نہیں کر سکتی۔ یہ انتظامیہ کا کام ہے وہ بتائے کہ ڈی چوک میں اجازت دینی ہے یا ایف نائن پارک میں،چیف  جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

Posts pagination

Previous 1 … 33 34 35 36 37 … 84 Next
  • فائل فوٹو
    کراچی میٹرک بورڈ نے سالانہ امتحانات کی تاریخ آگے بڑھادی5 April 2026
  • فائل فوٹو
    پاکستان نے افغان ترجمان کے دعوؤں کو جھوٹ کا پلندہ قرار دے کر مسترد کر دیا5 April 2026
  • فوٹو سوشل میڈیا
    لاہور: ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹ سے شکست دے دی5 April 2026
  • فائل فوٹو
    شمالی وزیرستان: غلام خان سیکٹر میں سرحد پار سے دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 37 ہلاک ، 80 زخمی5 April 2026
  • فوٹو سوشل میڈیا
    کراچی: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف احتجاج، متعدد پی ٹی آئی کارکن زیر حراست5 April 2026
Copyright © 2025 Ummat Digital. All Rights Reserved
Facebook Twitter Instagram