Logo
  • صفحۂ اول
  • اہم خبریں
  • تازہ ترین
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار
  • صفحۂ اول
  • اہم خبریں
  • تازہ ترین
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش ،موسم خوشگوار ہو گیا

November 7, 2022

شارعِ فیصل، ملیر، گلستانِ جوہر،ناظم آباد، کلفٹن، قیوم آباد، کورنگی، لانڈھی،ایف بی ایریا، گلشنِ اقبال میں کہیں ہلکی اورکہیں تیز بارش ہوئی۔

فیاض الحسن چوہان نے مظاہرے میں کارکن کو تھپڑ مار دیا

November 7, 2022

ٹائر پر پیٹرول چھڑکتے وقت پیٹرول کارکنوں پر گرا ہے جس سے آگ لگ سکتی تھی۔فیاض الحسن چوہان

فنڈنگ کیس۔ریکارڈ نہ ملنے کی وجہ سے مشکلات کا شکار ہیں۔اسکروٹنی کمیٹی

November 7, 2022

معاملہ تاخیر کا شکار ہورہا، فنڈنگ کیسز ختم کرنا چاہتے ہیں ، عبوری رپورٹ جمع کرائیں۔الیکشن کمیشن

عثمان بزدار کی 22 نومبر تک ضمانت منظور

November 7, 2022

عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دےد یا۔

سپریم کورٹ کا عمران خان پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ درج کرنے کا حکم

November 7, 2022

مجھے وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی نے ایف آئی آر کے اندراج سے منع کیاہے۔آئی جی پنجاب

عمران خان کے اے کے 47 کی گولی لگی ۔بابر اعوان

November 7, 2022

انہیں 2 گولیاں لگی ہیں،عمران خان کو ایک ٹانگ اورایک آرٹری میں گولی لگی۔

ایف آئی اے کو عمران خان، شاہ محمود کے خلاف کارروائی کا اختیار مل گیا

November 7, 2022

وفاقی حکومت نے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے رجوع کرنے پر ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دی تھی۔

سواتی صاحب !افسوس ہے آپ کے ساتھ جو کچھ ہوا ہے ،آپ کو علم نہیں۔چیف جسٹس

November 7, 2022

جو ویڈیو میرے اہلخانہ کو بھیجی گئی وہ ججز کے علاوہ کسی کو دکھا نہیں سکتا، اعظم سواتی

سعودی عرب کی فضائیہ کا فائٹر طیارہ ایف 15 ایس گر کر تباہ

November 7, 2022

طیارہ ٹریننگ مشن کے دوران تکنیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوا ہے، طیارے کے حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، آسٹریلیا کی پرفارمنس مایوس کن تھی، مائیکل کلارک

November 7, 2022

آسٹریلیا نے دونوں ٹیموں کے خلاف جارحانہ انداز نہیں اپنایا، فیلڈ میں بھی سستی دکھائی

Posts pagination

Previous 1 … 60 61 62 63 64 … 84 Next
  • فوٹو سوشل میڈیا
    متحدہ عرب امارات سے دو تیل بردار جہاز کراچی پہنچ گئے13 March 2026
  • روسی تیل اور پیٹرولیم مصنوعات خریدنے کی امریکی اجازت13 March 2026
  • لکی مروت میں فتنۃ الخوارج کے 5 دہشت گرد ہلاک13 March 2026
  • کامران ٹیسوری عمرے کی ادائیگی کیلئے سعودیہ روانہ13 March 2026
  • نجکاری سے قبل رضاکارانہ ریٹائرمنٹ کی تجویزپر بھی غورکیاگیا، فائل فوٹو
    ملک بھر سے آج 231 پروازیں شیڈول۔ 72 منسوخ13 March 2026
Copyright © 2025 Ummat Digital. All Rights Reserved
Facebook Twitter Instagram