Logo
  • صفحۂ اول
  • اہم خبریں
  • تازہ ترین
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار
  • صفحۂ اول
  • اہم خبریں
  • تازہ ترین
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار

زیادتی کا الزام ،سری لنکا کرکٹر دانشکا گونا تھیلاکا معطل

November 7, 2022

آسٹریلیا کی ایک 29 سالہ خاتون نے سری لنکن بیٹر پر زیادتی کا الزام عائد کیا تھا جس کی پولیس تفتیش کر رہی تھی۔

سندھ پولیس اور ایف سی کی نفری ایک بار پھر اسلام آباد طلب

November 7, 2022

سندھ پولیس اور ایف سی کی نفری بھی واپس اسلام آباد طلب کی جا رہی ہے، اگلےدو ہفتوں میں عوام کو ممکنہ مشکلات پر معذرت خواہ ہیں

بابر اعظم کو سیمی فائنل میں اوپننگ نہیں کرنی چاہیے : معین خان

November 7, 2022

سب یہی چاہتے تھے کہ پاکستان آگے جائے، اب یہاں سے پاکستان کو نہیں ہارنا چاہیے، ورلڈکپ کے بعد نیدرلینڈز کی ٹیم کو پاکستان جلد از جلد بلانا چاہیے

وزیراعظم شرم الشیخ ماحولیاتی کانفرنس میں شرکت کیلئے مصر پہنچ گئے

November 7, 2022

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کابینہ ارکان سمیت وزیر اعظم کے ہمراہ وفد کوپ 27 کی تمام اہم کمیٹیوں میں پاکستان کی نمائندگی کرے گا۔

کراچی میں پی ٹی آئی کے سابق صدر سبحان علی ساحل کو گرفتار

November 7, 2022

سبحان علی ساحل عمران خان کے ساتھ کھڑے رہنے کی قیمت ادا کررہے ہیں، پی ٹی آئی کا کوئی ورکر اور رہنماء غیر آئینی گرفتاریوں سے گھبرانے والا نہیں ہے

اسپین، جھگڑا کرنیوالے افراد نے گاڑی مہمانوں پر چڑھا دی

November 7, 2022

پولیس کو مشتبہ گاڑی موقع سے 50 کلومیٹر دو کھڑی ملی 3 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ ایک کی تلاش جاری ہے، جھگڑے کی وجہ ابھی معلوم نہیں ہوسکی

سال کا دوسرا و آخری چاند گرہن کل ہوگا

November 7, 2022

پاکستان میں چاند گرہن کا مشاہدہ جزوی طور پر کیا جاسکے گا، مکمل چاند گرہن کا مشاہدہ ایشیا کے کچھ حصوں اور آسٹریلیا میں کیا جاسکے گا۔

کارکن آج سے اسلام آباد کے داخلی و خارجی راستے بند کرینگے، پرویزخٹک

November 7, 2022

لانگ مارچ کے تمام جلوس 11 سے 14 دن تک راولپنڈی پہنچیں گے، راولپنڈی سے اسلام آباد تک لانگ مارچ کی قیادت عمران خان کریں گے۔

لاہور: عمران خان کی جاں بحق معظم گوندل کے اہلخانہ سے ملاقات

November 6, 2022

حماد اظہر معظم گوندل کی والدہ ،بیوہ اور بچوں کو لے کر شوکت خانم اسپتال پہنچے جہاں عمران خان کی بہنوں نےمتاثرہ فیملی سے ملاقات کی اور انہیں دلاسہ دیا۔

عمران خان کو کتنی گولیاں لگیں؟رپورٹس میں واضح فرق

November 6, 2022

عمران خان پر حملے کے بعد ان کی دو میڈیکل رپورٹوں میں واضح فرق سامنے آگیا

Posts pagination

Previous 1 … 61 62 63 64 65 … 84 Next
  • وزیرستان کے سماجی کارکن زعفران وزیر کو طالبان کی تحویل سے آزاد کرا لیا گیا21 February 2026
  • قطر سمیت کئی خلیجی بیسز پر موجود سیکڑوں امریکی فوجیوں کا انخلا، نیو یارک ٹائمز21 February 2026
  • آئینہ وزیر کی پہلی وڈیو بنانے والے زعفران وزیر کو طالبان نے اٹھا لیا۔ بے حیائی پھیلانے کا الزام21 February 2026
  • عمانی وفد لاہور ایرپورٹ کے بعد اسلام آباد ایئرپورٹ کا دورہ کرے گا، فائل فوٹو
    اسلام آباد ایئرپورٹ سے انسانی سمگلنگ کی کوشش ناکام۔ 4 مسافر اور 2 ایف آئی اے اہلکار گرفتار21 February 2026
  • جوعمران کے لیے نہیں لڑناچاہتے وہ سائیڈ پرہوجائیں، شاندانہ کو سوچ سمجھ کر محمود اچکزئی، علامہ ناصر عباس کا نام لینا چاہیے۔علیمہ خان21 February 2026
Copyright © 2025 Ummat Digital. All Rights Reserved
Facebook Twitter Instagram