عمران خان نے قاتلانہ حملے میں ملوث 3 لوگوں کے نام بتائے ہیں،اسدعمر
عمران خان نے کہا کہ ان کے پاس معلومات پہلے سے آرہی تھیں، اس بنیاد پرکہہ رہے ہیں یہ قاتلانہ حملہ ان تینوں نےکرایا
عمران خان نے کہا کہ ان کے پاس معلومات پہلے سے آرہی تھیں، اس بنیاد پرکہہ رہے ہیں یہ قاتلانہ حملہ ان تینوں نےکرایا
پر اعتماد ہوں لانگ مارچ میں تشدد نہیں ہوگا،میں پچھلے چھ ماہ سے سڑکوں پر ہوں، لانگ مارچ کا مقصد الیکشن کرانا اور تبدیلی لاناہے
ویڈیوز میں نظر آنے والے مظاہرین جنہوں نے قانون ہاتھ میں لینے کی کوشش کی اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی ہے
پستول کی گولیاں نیچے سے اوپر کنٹینر کی طرف چلائی گئیں جبکہ بڑے اسلحے والی گولیاں کنٹینر سے نیچے کی طرف چلائی گئیں ،پولیس
عمران خان پر حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں، اللہ تعالیٰ کپتان کی حفاظت کرے اور ہمارے پیارے پاکستان کو محفوظ رکھے
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کل صبح 11 بجے منعقد ہونے والے اجلاس میں تمام اتحادی جماعتوں کے قائدین شرکت کریں گے
عمران خان اور ان کے ساتھیوں پر فائرنگ کی مذمت کرتا ہوں اور زخمیوں کی صحت یابی کے لیے دعا گو ہوں
عمران خان صاحب اور اُن کے ساتھیوں کی جلد اور مکمل صحت یابی کیلئے دعا گو ہوں، اللہ تعالیٰ سب کو اپنی حفاظت میں رکھے۔
جاں بحق شخص کی درجات بلندی اورچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جلد صحتیابی کے لیے دعاگو ہیں
پی ٹی آئی کنٹینرکی ٹکر سے موٹرسائیکل پر سوار 14 سالہ لڑکا موقع پر ہی دم توڑ گیا جبکہ 11 سالہ بچہ شدید زخمی ہوگیا۔