ایشین چیمپینز ٹرافی عمان میں کھیلی جائیگی

0

اسلام آباد (امت نیوز) ایشین چیمپینز ٹرافی 18 سے 28اکتوبر تک عمان میں کھیلی جائیگی ۔تفصیلات کے مطابق ایشین ہاکی فیڈریشن کے مطابق ایونٹ میں پاکستان، بھارت، ملائشیا، کوریا، جاپان اور عمان کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ایونٹ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کا مقابلہ 20اکتوبر کو ہوگا۔گرین شرٹس19اکتوبر کو کوریا، 22اکتوبر کو عمان، 24اکتوبر کو جاپان اور25اکتوبر کو ملائشیا سے مقابلہ کریگی ٗایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی کا فائنل28 اکتوبر کو ہوگا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More