انٹر سکول ہاکی چمپیئن شپ جاری

0

سرگودھا۔9 ستمبر(اے پی پی )محکمہ سپورٹس کے زیر اہتمام یوم دفاع کے سلسلہ میں انٹر سکول ہاکی چمپیئن شپ آسٹروٹرف ہاکی سٹیڈیم میلہ منڈی روڈ پر جاری ہے ۔چمپیئن شپ میں ضلع بھر کے آٹھ سکولوں کی ہاکی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ۔ ٹورنامنٹ لیگ سسٹم کی بنیاد پر کھیلاجارہاہے ۔ٹورنامنٹ سے بہترین کھلاڑیوں کا انتخاب کیا جائیگا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More