ٹینس اسٹار سرینا ولیمز شکست پر امپائر پر بھڑک اٹھیں

0

نیویارک (امت نیوز) امریکی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں امریکی ٹینس کھلاڑی سرینا ولیمز نے جاپانی حریف نائومی اوساکا کے ہاتھوں شکست پر امپائر پر بھڑک اٹھیں اور انہیں چور قرار دے دیا۔ نیویارک میں ہونے والے گرینڈ سلام ویمنز سنگلز فائنل میچ میں جاپان کی نائومی اوساکا نے سرینا کو 2-6 اور 4-6 سے اپ سیٹ شکست دی اور جاپان کی پہلی گرینڈ سلام چیمپئن بن گئیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More