کیریبین لیگ کافیصلہ کن معرکہ آج ہوگا

0

کنگسٹن(امت نیوز) کیریبین پریمیئر ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ کا فائنل (آج) کھیلا جائے گا، گیانا امیزن واریرز اور ٹرنبیگو نائٹ رائیڈرز کی ٹیمیں فیصلہ کن معرکے میں آمنے سامنے ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز میں جاری کیریبین پریمیئر لیگ اختتامی مرحلے میں داخل ہو گئی اور دو ٹاپ ٹیموں گیانا امیزن واریرز اور ٹرنبیگو نائٹ رائیڈرز نے شاندار کھیل کی بدولت فائنل میں جگہ بنا لی ہے، گیانا امیزن واریرز نے کوالیفائر ون میچ میں ٹرنبیگو نائٹ رائیڈرز کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی تھی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More