انٹر ریجن انڈر 19 تھری ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ

0

راولپنڈی(امت نیوز) انٹر ریجن انڈر 19 تھری ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کے پانچویں مرحلے کا آغاز (کل) پیر سے ہوگا، پی سی بی کے مطابق پانچویں مرحلے میں ملک کے مختلف مقامات پر 9 میچ کھیلے جائیں گے۔ راولپنڈی اور لاہور ریجن وائٹس کے مابین میچ مرغزار کرکٹ گرائونڈ، اسلام آباد میں شروع ہوگا۔ فاٹا اور ملتان ریجن کی ٹیمیں این بی پی سپورٹس کمپلیکس، کراچی میں مدمقابل ہوں گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More