محکمہ داخلہ پنجاب نے پاک بھارت میچ پر ہلہ گلہ کرنے پر پابندی لگادی

0

لاہور(امت نیوز) ملک بھر میں محرم الحرام کے سلسلے میں جلوس اور تعزیوں کا سلسلہ جاری ہے جس کو مدنظر رکھتے ہوئے محکمہ داخلہ پنجاب نے پاک بھارت تاکرے کے لیے صوبے بھر میں ہلہ گلہ کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے مراسلہ بھی جاری کردیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاک بھارت میچ کے دوران بڑی اسکرین نصب کرنے پر پبھی پابندی ہوگی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More