برطانوی باکسر جوشوا نے ٹائٹل کا دفاع کر لیا

0

ویمبلے(امت نیوز) شہرہ آفاق برطانوی باکسر اینتھونی جوشوا ورقلڈ ہیوی ویٹ ٹائٹل کا کامیاب دفاع کر لیا، انہوں نے حریف الیگزینڈر پاوٹکن کو شکست دے کر مسلسل 22 مقابلوں میں ناقابل شکست رہنے کے ریکارڈ کو برقرار رکھا ۔ ورلڈ ہیوی ویٹ ٹائٹل فائٹ میں میزبان ملک کے باکسر اینتھونی جوشوا چھائے رہے اور انہوں نے حریف روسی باکسر کو مکوں کی بوچھاڑ سے نڈھال کر دیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More