نوبل پرائز کا فیصلہ کرنیوالی سویڈش ادب اکیڈمی میں سیکس اسکینڈل کا انکشاف

0

اسٹاک ہوم(امت نیوز) ادب کے شعبے میں نامزد افراد کو نوبل پرائز دینے کا فیصلہ کرنیوالی سویڈش اکیڈمی میں سیکس اسکینڈل کا انکشاف ہوا ہے، جس کے بعد رواں سال کا پرائز منسوخ کرنے کی سفارش کی گئی ہے- اسٹاک ہوم کی عدالت نے ادبی اکیڈمی کی خواتین ارکان کو بلیک میل کرنے کے الزام میں ایک پیشہ ور فوٹوگرافر اور آرٹسٹک ڈائریکٹر کو 2 سال کیلئے جیل بھیج دیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More