گورنرکے پی کے کورکمانڈرپشاور سے ملاقات قبائلی اضلاع کی صورتحال پر بات چیت

0

پشاور(امت نیوز)کورکمانڈرپشاور لیفٹیننٹ جنرل شاہین مظہرمحمودنے منگل کے روزگورنرہاؤس پشاورمیں گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان سے ملاقات کی۔ وہ کچھ دیرگورنرکے ساتھ رہے اور صوبے اور خاص طور پرقبائلی اضلاع کی صورتحال کے حوالے سے گفتگو کی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More