زلفی بخاری کانام ای سی ایل سے ہٹانے پرفیصلہ آج سنایاجائے گا

0

اسلام آباد(نمائندہ امت) وزیر اعظم عمران خان کے مشیر زلفی بخاری کانام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ آج سنایا جائے گا۔اسلام آباد ہائیکورٹ سے جاری کاز لسٹ کے مطابق جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل ڈویژن بینچ آج دن ساڑھے 12 بجے فیصلہ سنائے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More