طلبہ میں کھیلوں کا فروغ ناگزیر ہے – رضیہ سلطانہ

0

پشاور(امت نیوز)شہید بے نظر ویمن یونیورسٹی پشاور اور لیمنٹرکس ایلمنٹس کے باہمی تعاون سے تین روزہ اولمپکس کا آغاز ہوگیا جس میں خیبر پختونخوا کے مختلف کالجزکے طالبات نے شرکت کی ۔ اس ایونٹ میں آٹھ گیمز کا انعقاد کیاگیا جس میں کرکٹ ‘ رسہ کشی ‘ بیڈ منٹن ‘ سیکونجرینٹ ‘ میک اپ مینیا ‘ پینٹنگ اور پارلیمانی مباحثے رکھے گئے ہیں ۔ ایونٹ کا باقاعد آغاز کیاگیا‘ جس کی مہمان خصوصی پی ٹی آئی کی ایم پی اے رابط بصری تھیں۔
٭٭٭٭

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More