آج کی دعا

0

پانچوں نمازوں کے بعد
سنتوں سے فارغ ہونے کے بعد مندرجہ ذیل اذکار کا معمول بنانا چاہئے۔
سُبْحَانَ اللّٰہِ (33) مرتبہ
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ (33)مرتبہ
اَللّٰہُ اَکْبَرُ (34) مرتبہ
یا چونتیسویں مرتبہ اللہ اکبر کے بجائے
لاَ اِلٰہَ اِلاَّ اللّٰہُ وَحْدَہٗ لاَشَرِیْکَ لَہٗ لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَھُوَ عَلیٰ کُلِّ شَیْیٍٔ قَدِیْرٌ۔(صحیح مسلم)
سورہ فاتحہ (ابن السنی ص 34)
آیۃ الکرسی حدیث میں جو شخص ہر نماز کے بعد آیۃ الکرسی پڑھے اس کے اور جنت کے درمیان صرف موت حائل ہے۔ (نسائی)
اور ایک روایت میں ہے کہ اس عمل کا درجہ اس شخص کے عمل کے برابر ہے جو انبیا کرام کے دفاع میں جہاد کرتا ہوا شہید ہوجائے ۔(ابن النسی صفحہ 33)
٭٭٭٭٭

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More