موبائل کا پاس ورڈ نہ بتانے پر خاتون نے شوہر کو زندہ جلادیا

0

جکارتہ(امت نیوز)انڈونیشیا کے صوبہ نوسا ٹینگار میں الہام کہایانی نامی عورت نے موبائل کا پاس ورڈ نہ بتانے پر شوہر دیدی پورنما کو پیٹرول چھڑک کر زندہ جلا دیا۔ الہام کہایانی پاس ورڈ نہ بتانے سے انکار پر آگ بگولہ ہوگئی۔دونوں میں کافی جھگڑا ہوا جس پر شوہر نے بیوی کو مارا۔اس پر الہام نے پیٹرول کا کین اٹھا کر شوہر ڈال دیا اور اسے زندہ جلاڈالا –

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More