قومی اسنوکر چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بناء پر ملتوی

0

اسلام آباد (خبر ایجنسی) جوبلی انشورنس 44ویں قومی سنوکر چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بناء پر ملتوی ہو گئی، چیمپئن شپ 3 سے 13 فروری تک کھیلی جانی تھی۔ بدھ کو پاکستان بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن (پی بی ایس اے) کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق قومی سنوکر چیمپئن شپ کے حوالے سے پی بی ایس اے حکام کی آج جمعرات کو کراچی جمخانہ میں شیڈول پریس بریفنگ ناگزیر وجوہات کی بناء پر ملتوی کر دی گئی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More