نیوزی لینڈ اور بھارت میںچوتھا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

0

ہملٹن (امت نیوز) نیوزی لینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا میچ (آج) جمعرات کو ہملٹن کے مقام پر کھیلا جائے گا۔ بھارت کو پانچ میچوں کی سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ بھارت نے میزبان ٹیم کو پہلے ون ڈے میچ میں 8 وکٹون سے، دوسرے میچ میں 90 رنز سے شکست جبکہ تیسرے میچ میں بھارت نےکو 7 وکٹوں سے شکست دیکر پانچ میچوں کی سیریز میں 3-0 کی برتری قائم کرلی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More