ٹام موڈی نے ملتان سلطانز کی کوچنگ سے معذرت کرلی

0

اسلام آباد (امت نیوز)آسٹریلیا کے سابق کرکٹر ٹام موڈی نے پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے دوران ملتان سلطانز کی کوچنگ سے معذرت کرلی ہے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ اس وقت موڈی بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں کوچنگ کررہے ہیں، اس سال وہ کیریبین لیگ میں بھی کوچنگ کرتے رہے ہیں لیکن ٹام موڈی نے پی ایس ایل میں کوچنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ملتان نے موڈی کی جگہ جنوبی افریقا کے یوہان بوتھا کو ہیڈ کوچ مقرر کیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More