اداکارہ ثنا جاوید پشاور زلمی کی خیرسگالی سفیر مقرر

0

لاہور(خبر ایجنسی) نامور پاکستانی اداکارہ ثنا جاوید کو پشاور زلمی کی خیرسگالی سفیر مقررکیا گیا ہے۔ پاکستانی شوبز اسٹار اور ماڈل ثنا جاوید کو پشاور زلمی کی خیرسگالی سفیر مقرر کیا گیا ہے۔ثنا جاوید پی ایس ایل سیزن فور میں پشاور زلمی کو سپورٹ کریں گی۔ چیئرمین پشاور زلمی نے ثنا جاوید کو فرنچائز کاحصہ بننے پر خوش آمدید کا پیغام دیا ہے۔یاد رہے کہ ڈراماسیریل ”خانی“ ”رومیو ہیر“ جیسے ہٹ ڈراموں میں اداکاری کرنے والی ثنا جاوید کا شمار پاکستان کی مقبول ترین نوجوان اداکاراوں میں ہوتاہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More