ڈیوس کپ ٹائی ، پاکستان اور بھارت کی ڈیوس کپ ٹیمیں رواں سال ستمبر میں مد مقابل ہونگی

0

اسلام آباد (این این آئی) روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ڈیوس کپ ٹیمیں رواں سال ستمبر میں مد مقابل ہونگی جس کیلئے پاکستان ٹینس فیڈریشن نے بڑا ایونٹ اسلام آباد میں کروانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر سلیم سیف اللہ کے مطابق پاکستان اوربھارت کی ٹینس ٹیمیں ڈیوس کپ گروپ ون ٹائی میں مد مقابل ہونگی جس کے انعقاد 14اور 15ستمبر کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کے گراس کورٹ میں کیا جائیگا۔
٭٭٭٭٭

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More