ٹینس اسٹاراعصام الحق ایونٹ میں فاتحانہ آغاز

0

نیویارک(امت نیوز) سٹار پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے نیویارک اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے، اعصام اور گونزالیز نے پہلے رائونڈ میں جان اسنر اور برینڈن ایونز کو شکست دی۔ امریکہ میں کھیلے گئے مینز ڈبلز پہلے رائونڈ میں اعصام الحق اور ان کےجوڑی دار سنتیاگو گونزالیز نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے جان اسنر اور برینڈن ایونز کو سٹریٹ سیٹس میں 6-3 اور 6-2 سے زیر کر کے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More