جونٹی رہوڈز پاکستان میں کرکٹ کے فروغ کیلئے پرعزم

0

دبئی (امت نیوز)سابق جنوبی افریقی کھلاڑی اور دنیا کے مایہ ناز فیلڈر جونٹی رہوڈز بھی پی ایس ایل کے لیے پاکستان آنے کے لیے پرجوش ہیں۔ایک انٹرویو میں کرکٹ کمنٹیٹر اور سابق پروٹیز سٹار کا کہنا ہے 2015 اور 2016 کے بعد ایک بار پھر پاکستان جانے کا موقع مل رہا ہے اور وہاں کرکٹ کے فروغ میں کردار ادا کرنے کے لیے پرجوش ہوں۔انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل میں نوجوان کرکٹرز کی مہارت سے بڑا متاثر ہوا ہوں، پاکستان کرکٹ کو مضبوط رکھنے کے لئے لیگ کا کردار اہم ہوگا
٭٭٭٭٭

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More