جنوبی افریقی فاسٹ بالر اینرچ نورٹج آئی پی ایل سے دستبردار

0

جوہانسبرگ (اے پی پی) جنوبی افریقن فاسٹ بالر اینرچ نورٹج فٹنس مسائل کے باعث رواں ماہ شیڈول انڈین پریمیئر لیگ سے باہر ہو گئے۔ نورٹج کندھے کی انجری کا شکار ہیں۔ انہوں نے لیگ میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی نمائندگی کرنا تھی۔ نورٹج لیگ سے باہر ہونے والے کولکتہ کے تیسرے فاسٹ بالر ہیں۔ اس سے قبل شیوام ماوی اور کملیش نگرکوتی بھی انجریز کے باعث لیگ سے دستبردار ہو چکے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More