انگلینڈ ویمنز ٹیم نے سری لنکا ہرادیا

0

کولمبو(امت نیوز) انگلینڈ ویمن ٹیم نے سری لنکا ویمن ٹیم کو دوسرے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں 8 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔ فاتح ٹیم نے 109 رنز کا ہدف 13.5 اوور میں 2 وکٹوں پر حاصل کیا۔ ویاٹ 37 اور جونز 36 رنز کے ساتھ نمایاں بلے باز رہیں۔ منگل کو کولمبو میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں سری لنکا ویمن ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں پر 108 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
٭٭٭٭٭

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More