پاکستان سکواش فیڈریشن کے حکام آج پریس کانفرنس کریں گے

0

اسلام آباد (امت نیوز)پاکستان سکواش فیڈریشن کے حکام(آج) بدھ کو پی ایس اے ایونٹس کی تیاریوں کے حوالے سے پریس کانفرنس کریں گے۔ پاکستان سکوائش فیڈریشن کے گیم ڈویلپمنٹ آفیسر سکواڈرن لیڈر عامر اقبال کے مطابق ایونٹس میں شرکت کیلئے ہانگ کانگ کے3 کھلاڑی 28 مارچ کو پاکستان پہنچیں گے ، مصر کے 4 کھلاڑی 29 مارچ کو اسلام آباد آئیں گے۔ اسی طرح باقی غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ 31 مارچ تک مکمل ہو جائیگا۔
٭٭٭٭٭

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More