کراچی میں یوم پاکستان کے موقع پر نمائشی میچ

0

کراچی(اسپورٹس رپورٹر)یوم پاکستان کے حوالے سے کے سی سی اے زون 4 اور زون 5 کے زیر اہتمام فریال جیم خانہ ملیر کرکٹ اسٹیڈیم پر یوم قرارداد پاکستان کے موقع پر کھیلے جانے والے نمائشی میچ میں میزبان فریال جیم خانہ کرکٹ کلب زون 4 نے مد مقابل سن رائز کرکٹ کلب زون5 کو 40 رنر سے شکست دے کر یوم پاکستان نمائشی کرکٹ میچ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ منگل کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق میزبان فریال جیم خانہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 250 رنر اسکور کئے ۔
٭٭٭٭٭

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More