نیشنل ڈاج بال چیمپئن شپ کیلئے سندھ کی ٹیم تیار

0

اسلام آباد(امت نیوز) سندھ ڈاج بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری عابد نعیم خان نے کہا ہے کہ سندھ کی ٹیم نیشنل بال ڈاج چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔ گذشتہ روز اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے سندھ کی ٹیم کا تربیتی کیمپ دو ہفتے کےلئے لگایا گیا تھا جس میں کھلاڑیوں نے بھر پور محنت کی ہے اور امید ہے کھلاڑیوں چیمپئن شپ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔ سندھ ٹیم 10 کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگی جس میں 7 مرد اور 3 خواتین کھلاڑی شامل ہیں۔
٭٭٭٭٭

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More