لاہورہائیکورٹ میں انسداد دہشتگردی مقدمات کیلئے نیا2 رکنی بنچ تشکیل
لاہور(امت نیوز)لاہورہائیکورٹ میں انسداد دہشتگردی مقدمات کا2رکنی بینچ تحلیل کرکےجسٹس محمدقاسم خان کی سربراہی میں نیا 2 رکنی بینچ تشکیل دےدیاگیا ۔چیف جسٹس سردارمحمدشمیم خان نےنیا بینچ تشکیل دینےکی…