بابری مسجدشہیدکرنے والے 29افرادبیک وقت مسلمان ہوئے

ایودھیا(مانیٹرنگ ڈیسک)بابری مسجدشہیدکرنے کے بعد مسلمان ہونے والے بھارتی شہری محمدعامرنے کہاہے کہ میں نے 1993میں اسلام قبول کیا۔نجی ٹی وی کوانٹرویومیں ان کاکہناتھاکہ بابری مسجدکی چھت پرہی مجھے بے چینی…

مانسہرہ میں پولیس ٹیسٹ کے لیے 65جعلی امیدوارگرفتار

مانسہرہ (نمائندہ امت) مانسہرہ پولیس لائن میں پولیس کانسٹیبلان کی بھرتی کیلئے ایٹا ٹیسٹ میں شریک 65جعلی امیدوار گرفتار، دوسروں کی جگہ ٹیسٹ دینے والوں میں دو ڈاکٹرز پانچ انجینئرز، محکمہ تعلیم کے ملازمین…

کینیڈا اوپن سکوائش ٹورنامنٹ پاکستان کےنام

ٹورنٹو(امت نیوز)پاکستان کےشاہجہاں خان نےپی ایس اےکینیڈا اوپن اسکواش ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا۔شاہجہاں خان نے پروفیشنل اسکواش ایسوسی ایشن سائمن وارڈر کینیڈا اوپن اسکواش ٹورنامنٹ کے فائنل میں فن لینڈ کے…

نئے پاکستان والوں نے ملک کی بنیادیں ہلادیں-بلاول

گلگت(مانیٹرنگ ڈیسک): چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نئے پاکستان کا نام لے کر پرانے پاکستان کو تباہ کرنے والوں کا راستہ روکیں گے اور انہیں پاکستان کو ان کی تجربہ گاہ بننے نہیں دیں…

انور مجید ۔حسین لوائی کو اسلام آباد منتقل کرنے کے فیصلے سے متفق نہیں ۔سعید غنی

لاڑکانہ(نمائندہ امت) وزیر بلدیات سعید غنی نے کہا ہے کہ منی لانڈنگ کیس میں انور مجید، حسین لوائی کو اسلام آباد منتقل کے عدالتی فیصلے سے متفق نہیں ہوں تاہم اس پر عملدرآمد ہوگا۔انہوں نے کہا کہ یہ روایت…

پشاورسے اسلحہ پنجاب سمگل کرنیکی کوشش ناکام

پشاور(نمائندہ امت) پشاور پولیس نے موٹر کار کے ذریعے بھاری مقدار میں اسلحہ و کارتوس پنجاب سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی ۔گاڑی کے خفیہ خانوں سے 20 عدد پستول، ایک کلاشنکوف اور 24 ہزار مختلف بور کے…

سانحہ ماڈل ٹاؤن کیلئے جے آئی ٹی بنانے کی درخواست پر آج سماعت ہو گی

اسلام آباد(امت نیوز) سپریم کورٹ سانحہ ماڈل ٹاؤن کیلئے نئی جے آئی ٹی بنانے کی درخواست پر آج سماعت کرے گی جس میں شہباز شریف کو بھی پیش کیا جائے گا۔چیف جسٹس نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی متاثرہ بچی بسمہ امجد…

حکومت-بلدیہ لیاری میں پانی بندش کا خاتمہ یقینی بنائیں-سید عبدالرشید

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پبلک سیکریٹریٹ پی ایس 108لیاری کے میڈیا سیل سے جاری بیان میں رکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید نے لیاری میں پانی بندش پر تشویش کااظہار کرتے ہوئے صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ علاقے…

مکی ماؤس 90سال کا ہو گیا

لاس اینجلس (مانیٹرنگ ڈیسک)بچوں کا پسندیدہ کارٹون کردار مکی مائوس 90 سال کا ہوگیا۔بڑے پردے پر مکی کے کيريئر کا آغاز 1928 میں ايک متبادل کے طور پر ہوا تھا۔ والٹ ڈزنی کا پہلا اسٹار ’اوزوالڈ دا لکی ريبٹ‘…

بلدیہ میں 3 گاڑیاں جل گئیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ ٹاؤن میں آگ لگنے کے باعث 3 گاڑیاں جل گئیں، اطلاعات کے مطابق اتحاد ٹاؤن کے علاقے بلدیہ سیکٹر 12 جھولے لال پمپ کے قریب کھڑی تین گاڑیوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کی اطلاع پر…

پائریٹس آف کیرئیبین میں جونی ڈیپ کی کہانی ختم-کردارخاتون کودینے کافیصلہ

لاس اینجلس (مانیٹرنگ ڈیسک) پائریٹس آف کیرئیبین میں جونی ڈیپ کی کہانی ختم ہوگئی ، ڈزنی اسٹوڈیوز نے ان کا کردار خاتون کودینے کا فیصلہ کرلیا ،جیک اسپیرو کے بجائے اب کیپٹن ریڈ نئی فلم کا حصہ ہوگی، یہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More