صدر میں ملبہ اٹھانے کا کام شروع- 5 روز درکار ہونگے

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) صدر میں ملبہ اٹھانے کا کام شروع کردیا گیا ۔ ایک لاکھ ٹن ملبہ اٹھانے کے لیے 50سے زائد ٹرکوں سمیت ہیوی مشینری کی مدد لی جارہی ہے ۔ منگل کے روز میڈیا سے گفتگو میں میٹروپولیٹن کمشنر…

حمزہ-سلمان شہباز کے اکائونٹس میں مشکوک ٹرانزیکشنز

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے بیٹوں حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کے اکاؤنٹس میں مشتبہ ٹرانزیکشنز کا انکشاف ہوا ہے۔نیب نے مختلف بینکوں سے ملنے والے ریکارڈ کی جانچ پڑتال کے…

سعدرفیق نے نیب تحقیقات ہائیکورٹ میں چیلنج کردی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے رہنما سعد رفیق نے نیب انکوائری کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے استدعا کی ہے کہ ڈی جی نیب لاہور سے تحقیقات واپس لے کر کسی غیر جانبدار افسر کے سپرد کی جائے۔سابق…

کمیشن قیام کیخلاف حکم امتناع کیلئے پرویز مشرف کی درخواست مسترد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کا بیان ریکارڈ کرنے کے لیے کمیشن کے قیام کے خلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے حکمِ امتناع کی درخواست مسترد کر دی۔اسلام…

پلی بارگین پر نیب اپنی پوزیشن واضح نہیں کرپا رہا- قانونی ماہرین

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )سینئر قانون دانوں نے کہاہے کہ سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کے خلاف نیب ریفرنسزمیں احتساب عدالت کے فیصلے کوعدالت عالیہ اسلام آبادکی جانب سے معطل کرنے اور پھر سپریم کورٹ کی جانب…

دکانوں کا12انچ تک اشتہاری بورڈ نہ توڑاجائے- وسیم اختر کی عملے کوہدایت

کراچی(اسٹاف رپورٹر) میئرکراچی وسیم اختر نے انسداد تجاوزات عملے کو ہدایت کی ہے کہ 12انچ تک اشتہاری بورڈ نصب کرنے کی اجازت دی جائے۔ توڑنے کی شکایات پر متعلقہ عملے کے خلاف کارروائی کی جاسکتی ہے۔تفصیلات…

یکم دسمبر سے تیل سستا ہونے کا امکان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے باعث پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا واضح امکان ہے…

زائدالمیعاد گوشت کی خریداری کی تحقیقات شروع

کراچی(اسٹاف رپورٹر)زائد المیعاد گوشت ریسٹورنٹ انتظامیہ نے کہا ں سے خریدا تھا ۔ اس بارے میں بھی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے اور جلدہی کراچی کی نواحی آبادیوں میں قائم کولڈ اسٹوریج پر بھی چھاپہ مار…

بچوں کے ناخن نیلے ہونے سے زہرخورانی کی تصدیق

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈیفنس میں مبینہ طور پر مضر صحت کھانا کھانے سے جاں بحق کمسن بھائیوں کا کمرہ سیل کردیا گیا ہے، ناخن نیلے ہونے سے زہرخورانی یا بیماری وجہ ہوسکتی ہے۔ پولیس کے مطابق بچوں کے جسم سے لئے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More