سچل سے ملنے والی لاش کا معمہ حل- پارٹنر قاتل نکلا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سچل کے علاقے سے 21 دسمبر کو ملنے والی لاش کا معمہ حل کرتے ہوئے مقتول کے پارٹنر کو گرفتار کرلیا، ملزم نے پیسوں کے لین دین کے تنازعہ پر اپنے پارٹنر کو قتل کیا تھا ، تفصیلات کے مطابق…

منی بجٹ کا مقصد سرمایہ کاری بڑھانا ہے-اسد عمر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )سپریم کوٹ میں کیس کی سماعت کے بعد وفاقی وزیرِ خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ منی بجٹ میں عوام پر بوجھ نہیں ڈالا جائے گا، بلکہ اس کا مقصد سرمایا کاری کو بڑھانا ہے۔صحافیوں سے گفتگو…

سوات میں1دلہن قتل- دوسری کی خودکشی

سوات (بیورو رپورٹ) سوات میں 20سال کی دلہن کو غیرت کے نام پر قتل کردیا گیا جبکہ 40سال کی دلہن نے زہریلی دواکھالی ،ایس ایچ او مٹہ بخت ذادہ خان کے مطابق علاقہ بیاکند میں بیس سالہ خاتون مسماة عصمت جس کی…

جاسوس کی گرفتاری پر جرمنی میں ایرانی سفیر کی طلبی

برلن(امت نیوز)سائبر حملوں کے بعدجاسوسی کی ایرانی سرگرمیوں میں اضافے نےجرمنی سمیت یورپ بھر کو دہلا دیا ہے۔منگل کو جرمنی نےایک افغان کو ایران کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کر لیا ۔جرمنی کی وزارت…

احتجاجی کیمپ میں کل قرآن خوانی ہوگی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بے روزگاری سے پریشان گارڈن مارکیٹ کے متاثرین کل احتجاجی کیمپ میں قرآن خوانی کریں گے۔امت سے بات کرتے ہوئے مارکیٹ ایسوسی ایشن کے نمائندے نے بتایا کہ آپریشن کے باعث ہزاروں افراد بے…

درگاہ سمن سرکار کی 6 پیٹیاں توڑ کر چور نذرانہ لے اڑے

پنگریو ( رپورٹ: طارق بشیرکمبوہ) پنگریو کے قریب واقع سندھ کے معروف صوفی بزرگ سید سمن سرکار کی درگاہ کے مین گیٹ اور نذرانے کی پیٹیاں توڑ کرنامعلوم چورہزاروں روپے کی نقدی چوری کرکے فرارہوگئے ۔ سیکریٹری…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More