کیمرہ مین تشددکیس میں نوازشریف کے گارڈزمنصب-محسن کی ضمانت منظور

اسلام آباد(نمائندہ امت) کیمرہ مین تشددکیس میں گرفتار سابق وزیر اعظم نوازشریف کے گارڈز منصب اور محسن کی 50ہزارروپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظورکرلی گئی۔گذشتہ روز درخواست ضمانت بعدازگرفتاری پر ملزمان کی…

خواجہ سلمان رفیق کی پروڈکشن آرڈرپراسمبلی میں شرکت

لاہور(امت نیوز)پنجاب اسمبلی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پروڈکشن آرڈرجاری کردیئےگئے،سپیکرچوہدری پرویزالٰہی نےپہلا پروڈکشن آرڈرخواجہ سلمان رفیق کوایوان میں بلوانےکیلئےجاری کیاجس پرنیب کی ٹیم انہیں لےکرپنجاب…

نجی کالج سمیت دیگر طلبا نے متعددجانیں بچائیں

راولپنڈی(رپورٹنگ ٹیم)گھرمیں آتشزدگی کے دوران ریسکیواداروں کے پہنچنے سے پہلے نجی کالج کے طلبانے متعددجانیں بچائیں۔متاثرہ گھرکے سامنے واقع نجی لاکالج کے طلبانے آگ لگنے کے بعد موقع پرپہنچ کرمتعددخواتین…

3ماہ حلف نہ اٹھانے پر پنجاب اسمبلی کی رکنیت ختم

لاہور (امت نیوز) پنجاب اسمبلی میں تین ماہ تک حلف نہ اٹھانے پر رکنیت ختم کرنے کی قرارداد منظور کر لی گئی ۔ یہ قرارداد مومنہ وحید نے پنجاب اسمبلی میں پیش کی جس میں کہا گیا ہے کہ تین ماہ تک حلف نہ اٹھانے…

راولپنڈی میں دلہن سمیت پانچ لڑکیاں زندہ جل گئیں

راولپنڈی (نمائندگان امت)تھانہ صادق آباد کے علاقے میں سکستھ روڈ پر شادی والاگھر ماتم کدےمیں تبدیل ہو گیا، مبینہ طورپرگیس کے دھماکے سے آتشزدگی کے نتیجے میں دلہن سمیت 5لڑکیاں زندہ جل گئیں۔ مہمانوں سے…

صدر میں اہم عمارت پر7برس سے اومنی گروپ قابض

کراچی (رپورٹ:نواز بھٹو) سندھ حکومت کی سہولت کاری سے اومنی گروپ نے صدر میں واقع اسٹیٹ لائف بلڈنگ نمبر 10 پر پچھلے 7 سال سے قبضہ جما رکھا ہے ۔ اہم ترین عمارت کا ماہانہ کرایہ 11 لاکھ روپے طے کرنے کے…

برطانیہ میں الطاف سمیت پاکستانیوں کو کھلی چھوٹ۔دیگر کی املاک ضبطی شروع

لندن(امت نیوز) برطانیہ نے منی لانڈرنگ کے ذریعہ ملک میں دولت لانے کی کھلی چھوٹ دینے کے بعد اب بعض ملکوں کے شہریوں کی املاک گندی آمدنی کا نتیجہ قرار دے کر ضبط بھی کرنا شروع کردیں۔ الطاف حسین پاکستانی…

پاکستان میں فی تولہ سونا 500 روپےمہنگا

کراچی (امت نیوز) عالمی مارکیٹ میں ریٹ بڑھنے پرپاکستان میں بھی سونا 500 روپے فی تولہ مہنگا ہوگیا ہے۔سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں 7 ڈالر اضافےکے بعد فی اونس سونا ایک ہزار 295 ڈالر کا…

عمران خان کو ہمشیرہ کی جائیدادوں کی منی ٹریل دینا ہوگی-حمزہ شہباز

لاہور(امت نیوز) حمزہ شہباز نے وزیر اعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو ہمشیرہ کی جائیدادوں کی منی ٹریل دینا ہوگی، عمران نیازی نے کہا تھا ایمنسٹی اسکیم کونہیں مانتا، علیمہ خان کی جائیداد پہلے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More