اسرائیل کا شامی دارالحکومت دمشق کے ہوائی اڈے پر میزائل حملہ
دمشق(مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی جنگی طیاروں نے شام کے دارالحکومت دمشق میں بمباری کی ہے۔شام کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے شام کے دارالحکومت دمشق کے ہوائی اڈے پر کئی میزائل داغے ہیں۔…