چیئرمین بلدیہ جنوبی کا مختلف اسکولوں کا دورہ

کراچی(بزنس رپورٹر)چیئرمین بلدیہ جنوبی ملک محمد فیاض نے کہا ہے کہ ہم سرکاری اسکولوں کو انگلش میڈیم اور نجی اسکولوں کے برابر تعلیم اور سہولیات فراہم کرنے کے لیے بھرپور اقدامات کر رہے ہیں۔ معاشرے میں…

پیپلز پیرا میڈیکل اسٹاف کراچی کا اجلاس

کراچی(پ ر)آل سندھ پیپلز پیرا میڈیکل اسٹاف کراچی کا اجلاس نیاز احمد خاصخیلی کی زیر قیادت ہوا، جس میں تمام اسپتالوں کے ذمہ داران نے شرکت کی۔عہدیداروں نے کہا کہ نئے ویکسی نیٹرز7 ماہ سے تنخواہوں سے محروم…

پانی بحران پریوسی چیئرمین کی قیادت میں گلبہارکے مکینوں کا مظاہرہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گلبہار میں پانی بحران پر علاقہ مکینوں نے یو سی چیرمین کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیا، پولیس نے روڈ بلاک کرنے پر متحد ہ کے یو سی چئیرمین انعام الدین کو گرفتار کرلیا بعد ازاں ضمانت…

ڈویژنل سطح پر گولڈن جوبلی تقریبات منعقد کی جائیں گی-تنظیم اساتذہ

کراچی(پ ر)تنظیم اساتذہ سندھ کے صدر پروفیسر ابو عامر نے کہا ہے کہ اساتذہ کی تعلیمی صلاحیتوں کو اجاگر کرنا اور ان کے جائز حقوق کیلئے آواز اٹھانا تنظم کا اولین مقصد ہے۔تنظیم کی گولڈن جوبلی پر ڈویژنل اور…

موٹر سائیکل سواروں کو پریشان کرنے پر پولیس کیخلاف پاسبان کا مظاہرہ

کراچی(پ ر)پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی نے پولیس کی جانب سے موٹر سائیکل سوار شہریوں کو بلاوجہ تنگ کرنے کے خلاف نارتھ کراچی میں احتجاجی مظاہرہ کیا، جس سے خطاب کرتے ہوئے پاسبان کے صدر عبدالحاکم قائد اور محمد…

سندھ ایجوکیشن کانفرنس آج اردو یونیورسٹی میں ہوگی

کراچی(پ ر)انجمن اساتذہ سندھ کے تحت سندھ ایجوکیشن کانفرنس آج (ہفتہ) اردو یونیورسٹی گلشن اقبال میں صبح10بجے ہوگی ،جس کے مہمان خصوصی ممبر آپریشنز ہائیر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر رضا بھٹی ہوں گے۔پروفیسر الطاف…

اندرون سندھ پانی چوری کیخلاف رینجرز آپریشن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان رینجرز نے کشمور کے علاقے کندھ کوٹ میں پت فیڈر کینال آر ڈی109 سے117 کے ایریامیں پانی چوری کیلئےلگائے گئے غیر قانونی کنکشنز، موگھے اور نکوں کیخلاف محکمہ آبپاشی اور پولیس…

2 کروڑ ڈکارنے پر فوڈ گودام انچارج گرفتار

سانگھڑ (نمائندہ امت) اینٹی کرپشن پولیس سانگھڑ نے 2 کروڑ روپے ڈکارنے پر محکمہ خوراک کے اے ایف سی گودام انچارج کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزم نے مختلف افراد کے ساتھ ملکر سرکاری گندم میں خوردبرد کی تھی۔…

نجی یونیورسٹی کی بس الٹنےسے10طالبات زخمی

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) ایکسپریس ہائی وے پر نجی یونیورسٹی کی بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی، حادثے میں 10 طالبات زخمی ہوئیں جبکہ بس کو بھی شدید نقصان پہنچا۔امدادی ذرائع کے مطابق نجی یونیورسٹی کی بس مری…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More