لندن میں اسلام مخالف نعرے لگاتے کار سوار کی ٹکر سے متعدد نمازی زخمی
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک )لندن میں نماز اور نواسہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی شہادت کے سلسلے میں مذہبی تقریب میں شرکت کے بعد مسجد سے واپس جانے والے مسلمانوں کے ساتھ مبینہ طور پر اسلام مخالف نفرت کا ایک اور…