کوہاٹ پولیس نے 4مغوی بازیاب کرالیے – 3ملزمان گرفتار

کوہاٹ (بیورو رپورٹ )کوہاٹ پولیس نے تاوان کی غرض سے اغواء ہونیوالے چار مغوی بازیاب کرکے تین اغوا کاروں کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والے چار افراد کو تین روز قبل موٹر کار گاڑی خریدکردینے…

ڈکیتیوں میں ملوث 3سرکاری افسران کے بیٹے گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)زمان ٹاؤن پولیس نے 3 طالبعلموں کو گرفتار کرکے انکے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا ،گرفتار ہونے والے دو ملزمان ریٹائرڈ سرکاری افسران کے بچے ہیں، جبکہ ایک ملزم پولیس افسر کا بیٹا ہے ،…

امریکی ریاست میری لینڈ میں فائرنگ سے3 افراد ہلاک

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست میری لینڈ میں فائرنگ کے نتیجہ میں 3افراد ہلاک ہوگئے ہیں، پولیس نے جوابی فائرنگ کرکے حملہ آور کو بھی ہلاک کردیا ہے جبکہ ایک خاتون کوشک کی بناء پرحراست میں لے لیا ہے۔…

عدالتی فیصلے سے حکومت کو دھچکا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا معطلی کا فیصلہ حکومت کیلئے دھچکا ثابت ہوا۔ فواد چوہدری اورسینیٹر فیصل نے رد عمل میں نیب کی خودمختاری اورعدالتوں…

پاکستانی بلے باز بھارت کے سامنے ریت کی دیوار ثابت

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایشیا کپ کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 8 وکٹ سے ہرادیا۔ دبئی میں کھیلے گئےاہم میچ میں پاکستان کی بیٹنگ لائن فلاپ ہوگئی اورٹیم 44ویں اوور میں 162 رنز پر پویلین لوٹ گئی،بھارت نے…

درخشاں تھانے کے گھیراو پر بیگناہ شہری رہا

کراچی(اسٹاف رپورٹر )درخشاں پولیس نے تھانے کے گھیراؤپر حراست میں لئےگئے بے گناہ شہری کو رہا کر دیا ،تاہم پولیس نے حراست میں لیے جانے یا احتجاج کی تردید کی ہے ۔تفصیلات کے مطابق مشتعل شہریوں نے بےگناہ…

آدینزئی میں وبائی بخار سے 10 جاں بحق

چکدرہ(نمائندہ امت) آدینزئی لوئر دیر کے علاقہ بریمکی،بوچکی اور شوڑشنگ میں جان لیوابخار بے قابو، گزشتہ کئی روز میں خواتین اور بچوں پر مشتمل دس افراد کی جان لے لی ،تین افراد ہسپتال میں داخل ،علاج میں…

پولیس نے سیکورٹی گارڈ کو مقدمہ میں پھنسا دیا

کراچی (رپورٹ: سید علی حسن) پولیس نے سیکورٹی گارڈ کو مقدمہ میں پھنسا دیا۔ ڈیوٹی سے گھر جاتے وقت پولیس نے چیکنگ کے دوران روکا۔ کاغذات اور شناختی دستاویزات دکھائے، رقم اور موبائل واپس مانگے تو تھانے لے…

سپریٹنڈنٹ جیل کے کمرے میں تصویر پر تنازع کھڑا ہوگیا

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف کی ضمانت کے فیصلے کے بعد شہباز شریف ،مہتاب عباسی ، سابق ڈپٹی اسپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی اور چند دیگر رہنما اڈیالہ جیل پہنچ گئے ،جہاں سپریٹنڈنٹ جیل سعید اللہ گوندل کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More