یوم عمرؓ پر آج جلوس ہر صورت نکالنے کا اعلان

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اہلسنت و الجماعت نے اعلان کیا ہے کہ سیدنا عمر فاروق ؓکے یوم شہادت یکم محرم الحرام (آج) پر مدح صحابہ ؓجلوس ہر صورت نکالا جائے گا۔ترجمان کے مطابق جلوس لسبیلہ چوک سے روانہ…

12مئی اور بلدیہ سانحات ہمارے معاشرے کیلئے لمحہ فکریہ ہیں۔بیرسٹر مر تضیٰ وہا ب

کراچی(بزنس رپورٹر)صوبائی مشیر اطلاعا ت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سا نحہ 12 مئی اور سانحہ بلدیہ ٹائون ہمارے معا شر ے کیلئے لمحہ فکریہ ہیں۔ اس طر ح کے سانحا ت کے پس پردہ محرکات اور چہر ے سامنے…

ضلع کونسل کو دوبارہ سرسبز بنایا جائیگا۔سلمان مراد

کراچی(بزنس رپورٹر)چیئرمین ضلع کونسل کراچی سلمان عبداللہ مراد نے کہا ہے کہ ضلع کونسل کو دوبارہ سرسبز بنایا جائے گا۔عوام کا فرض ہے کہ وہ بھی اپنی اسیکموں کی دیکھ بھال میں ہمارے ساتھ شانہ بشانہ تعاون…

سراج الحق کی اسامہ رضی کے گھر جاکر تعزیت

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے نائب امیر جماعت اسلامی کراچی ڈاکٹر اسامہ رضی کی اہلیہ عارفہ قمر کے انتقال پر ان کے گھر جاکر ملاقات کی اور اظہار تعزیت کیا۔مرکزی ڈپٹی سکریٹری…

رحمت ٹرسٹ کے طبی کیمپ سے 250 افراد مستفید

کراچی(پ ر)رحمت ویلفیئر ٹرسٹ کے تحت نئی کراچی سیکٹرالیون ڈی میں مفت طبی کیمپ لگا یا گیا۔کیمپ کا افتتاح ٹرسٹ کے بانی رحمت بھائی نے کیا۔ڈاکٹروں نے 250 مریضوں کا معائنہ کیا۔ڈاکٹرز نے مریضوں کو ہڈیوں کے…

عاشورہ پر عقیدت و محبت کا مظاہرہ کریںگے

کراچی (پ ر) ادارہ تبلیغ و تعلیمات اسلامی کے سربراہ علامہ محمد عون نقوی نے کہاہے کہ تمام مسلمان بلاتفریق ایام عزا اور عاشورہ محرم پر اخوت و محبت اور عملی اتحاد کا مظاہرہ کریں۔ تمام علما وذاکرین علما،…

میزان بینک کے شریعہ سپروائزری بورڈ کا اجلاس

کراچی(بزنس رپورٹر)میزان بینک کے شریعہ سپروائزری بورڈ کا انتالیسواں اجلاس جسٹس (ر) تقی عثمانی کے زیر سربراہی دارالعلوم کورنگی میں ہوا۔اجلاس میں شریعہ بورڈ کے ممبر شیخ عصام ایم اسحاق ،ڈاکٹر عمران اشرف…

افغانستان میں جنگی جرائم کیخلاف کارروائی پر ججز گرفتاری کی امریکی دھمکی

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا نے انٹرنیشنل کرمنل کورٹ (آئی سی سی) کے ججز کو دھمکی دی ہے کہ اگر افغانستان میں موجود ان کے فوجیوں کو جنگی جرائم میں شامل کیا تو ججز اور عدالتی افسران کو گرفتار کرکے ان پر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More