نائیجیریا کی مسجد میں خود کش حملہ- 7 نمازی شہید

ابوجا(مانیٹرنگ ڈیسک)نائیجیریا کی مسجد میں نماز کی ادائیگی کے دوران خود کش حملے میں 7 نمازی شہیدہو گئے۔ مسجد میں نماز فجر کی ادائیگی کے دوران خود کش حملے کے نتیجے میں 7 نمازی شہید اور دیگر 8زخمی ہو…

جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے پولنگ اسٹیشنوں فوج کی تعیناتی دھاندلی قرار دیدی

راولپنڈی(نمائندہ امت)اسلام آباد ہائی کورٹ کے سینئر جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے پولنگ اسٹیشنوں میں فوجیوں کی تعیناتی کو انتخابات میں دھاندلی قرار دیدیا ۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے چیف الیکشن کمشنر سے…

بختاور اور آصفہ کی نواب شاہ میں ووٹ کاسٹ کرنے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

نواب شاہ(آن لائن)بے نظیر بھٹو کی صاحبزادیاں بختاور بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری نے نواب شاہ میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا ۔حلقہ این اے 213، پی ایس 38 کے لیے سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی صاحبزادیوں نے ایل…

کئی پولنگ اسٹیشنوں پر پانی کی عدم فراہمی- بجلی غائب

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پولنگ کے عملے کی جانب سے سہولیات کی عدم فراہمی کی شکایات بھی ملی ہیں۔ انجمن اسلامیہ گرلز اسکینڈری اسکول لیاقت آباد نمبر 10 میں قائم خواتین کے پولنگ اسٹیشن کےکمرہ نمبر 3میں پولنگ…

عارف علوی کی متحدہ کو دھمکیاں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ) متحدہ کی جانب سے تحریک انصاف پر دھاندلی کےالزامات پر عارف علوی نے متحدہ کو دھمکیاں دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ان کے خلاف مقدمہ درج کرائیں گے۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ ہمارے پاس آنے والی…

8سابق وزرا ئے اعلیٰ کی قسمت کا فیصلہ بھی آج ہوگا

کراچی/ اسلام آباد/کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر/ نمائندگان امت)آج عام انتخابات میں سندھ اور پنجاب کے 8 سابق وزرا ئے اعلیٰ بھی حصہ لے رہے ہیں ۔ نواز لیگ کے صدر سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کراچی کے حلقہ این اے…

عمران چوہدری نثار کے مدمقابل پارٹی امیدوار کی شکست چاہتے ہیں -ٹی وی اینکر

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت عظمی کیلئے بے چین عمران خان پارلیمنٹ میں اکثریت کے حصول ہر حربہ استعمال کرنے کے باوجوداپنے ایک امیدوار کو ہارتے دیکھنا چاہتے ہیں۔یہ دعوی ٹی وی اینکر کاشف عباسی نے کیا جن…

آج ملک بھر میں بلا تعطل بجلی فراہم کی جا ئے گی

اسلام آباد (نمائندہ امت) انتخابات کے موقع پرالیکشن کمیشن کے ا حکاما ت کے تحت آج ملک بھر میں بجلی بلا تعطل فراہم کی جا ئے گی اس حوالے سے وزارت توانا ئی نے تمام ا نتظاما ت مکمل کر لیے ہیں ۔تفصیلا ت کے…

صاف پانی کیس میں نیب کارکردگی پر چیف جسٹس برہم

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ثاقب نثار نے صاف پانی سمیت دیگر کمپنیوں میں مبینہ کرپشن کےاز خود نوٹس کیس میں نیب کی جانب سے تفصیلی رپورٹ پیش نہ کرنےاور سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کے نیب سے عدم…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More