انٹر ریجن انڈر 19 تھری ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ

راولپنڈی(امت نیوز) انٹر ریجن انڈر 19 تھری ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کے پانچویں مرحلے کا آغاز (آج) پیر سے ہوگا، پی سی بی کے مطابق پانچویں مرحلے میں ملک کے مختلف مقامات پر 9 میچ کھیلے جائیں گے۔ راولپنڈی اور…

لاستھ مالنگا نے ڈینئل ویٹوری کا ریکارڈ برابر کر دیا

دبئی(امت نیوز) سری لنکن ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بائولر لاستھ مالنگا نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں سابق کیوی بائولر ڈینئل ویٹوری کی زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ برابر کر دیا، اسطرح وہ زیادہ وکٹیں لینے والے مشترکہ…

بھارت کو شکست دیکر مالدیپ نے ساف کپ جیت لیا

ڈھاکہ(امت نیوز) مالدیپ نے 12ویں ساف کپ کا ٹائٹل جیت لیا، فاتح ٹیم نے بھارت کو فیصلہ کن معرکے میں 2-1 گولز سے شکست دے کر دوسری مرتبہ ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کیا، مالدیپ نے اس سے قبل 2008ء میں ٹائٹل…

دورہ سری لنکا کے دوران عادل رشید اہم ہتھیار قرار

لندن(امت نیوز) آسٹریلیا کے سابق اسپن اسٹار شین وارن نے کہا ہے کہ دورہ سری لنکا کے دوران عادل رشید انگلینڈ کیلیے اہم ہتھیار ثابت ہوں گے۔ایک انٹرویو میں شین وارن نے کہا کہ دورہ سری لنکا کے دوران عادل…

نیول گالف انٹرنشنل ایونٹ کی میزبانی کراچی کو مل گئی

کراچی(امت نیوز) ایشین گالف کے سہ رکنی وفد نے11برس کے تعطل کے بعد پاکستان میں ہونے والے ایشین گالف ٹور کے انتظامات پر اپنے اطمینان کا اظہارکردیا، ایشین ٹور کا پہلا گالف ایونٹ11 اکتوبر سے کراچی گالف کلب…

صدارتی ایوارڈ یافتہ سابق باکسر کسمپرسی کا شکار

پشاور(امت نیوز )ترقی یافتہ معاشروں میں کھیلوں اور کھلاڑیوں کی سرپرستی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہوتی ہیں لیکن بدقسمتی سے ہمارے ہاں کرکٹ کے علاوہ تمام کھیل جس طرح سے نظر انداز ہو رہے ہیں ۔ایسا ہی ایک…

مشفق الرحیم ون ڈے کے تجربہ کار بیٹسمین بن گئے

دبئی(امت نیوز) بنگلہ دیشی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز مشفق الرحیم نے سری لنکا کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل کیریئر کی چھٹی سنچری داغ دی، اس کے علاوہ وہ انفرادی طور پر بڑی اننگز کھیلنے والے دوسرے بنگلہ دیشی…

تائیوان کی سائی سو وائی نے جاپان اوپن میں کامیابی

ٹوکیو(امت نیوز)تائیوان کی سٹار کھلاڑی سائی سو وائی نے جاپان اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز ٹائٹل اپنے نام کر لیا، انہوں نے فیصلہ کن معرکے میں امریکن کھلاڑی آمانڈا کو شکست دے کر تیسری مرتبہ ڈبلیو ٹی…

اسپینش لالیگا فٹ بال لیگ میں بارسلونا کی کامیابی

بارسلونا(امت نیوز)اسپینش لالیگا فٹ بال لیگ میں بارسلونا نے ریال سوسائیڈاڈ کو ہرا کر مسلسل چوتھی فتح حاصل کر لی۔ اسپینش لالیگا کے سلسلے میں کھیلے گئے میچ میں بارسلونا نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے ریال…

آئی سی سی ویمن چیمپئن شپ کا پہلا میچ آج ہوگا

برج ٹائون(امت نیوز) آئی سی سی ویمن کرکٹ چیمپئن شپ کے سلسلے میں ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (آج) کھیلا جائے گا۔ جنوبی…

پی ایچ ایف افسران میں پھوٹ پڑگئی

لاہور(امت نیوز) فیڈریشن حکام کی طرف سے عدالتی چارہ جوئی کی دھمکی کے بعد برطرف ڈائریکٹر ڈومیسٹک نوید عالم نے سیکرٹری شہباز سینئر کے خلاف عدم اعتماد لانے کا اعلان کر دیا۔رپورٹ کے مطابق پاکستان ہاکی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More