ایشیا کپ کے پہلے میچ میں تماشائیوں کی کم تعداد

دبئی(امت نیوز)ایشیا کپ کے پہلے میچ میں تماشائیوں کی تعداد انتہائی کم رہی۔دبئی اسٹیڈیم میں تین سو کے قریب شائقین آئے۔ جبکہ سری لنکا کے خلاف بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔تاہم ٹاس جیت…

انٹر ریجن انڈر 19 تھری ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ

راولپنڈی(امت نیوز) انٹر ریجن انڈر 19 تھری ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کے پانچویں مرحلے کا آغاز (کل) پیر سے ہوگا، پی سی بی کے مطابق پانچویں مرحلے میں ملک کے مختلف مقامات پر 9 میچ کھیلے جائیں گے۔ راولپنڈی اور…

شعیب ملک کے نئے اسٹائل پر ثانیہ مرزا فدا

دبئی (امت نیوز)دبئی میں منعقدہ ایشیاء کرکٹ کپ کیلئے قومی ٹیم کے متعدد کھلاڑیوں نے منفرد اسٹائل اپنائے ہیں جن میں کرکٹر شعیب ملک بھی شامل ہیں جنہوں نے اپنی اس نئی ’لْک‘ کو اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا کے نام…

جنوبی افریقہ کا زمبابوے کیخلاف اسکواڈز کا اعلان

جوہانسبرگ(امت نیوز)کرکٹ سائوتھ افریقہ کی سلیکشن کمیٹی نے زمبابوے کے خلاف شیڈول ہوم ون ڈے اور ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز کیلئے الگ الگ ٹیموں کو اعلان کر دیا، سٹار فاسٹ بائولر ڈیل سٹین کی قریباً دو برس…

ظہیر عباس کا ریکارڈ بابر اعظم کی دسترس میں آ گیا

دبئی(امت نیوز)اسٹار پاکستانی بلے باز بابر اعظم کو ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں کیریئر کے 2 ہزار رنز مکمل کرنے کیلئے مزید 27 رنز درکار ہیں، توقع ہے کہ وہ آج اتوار کو ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں ہانگ کانگ…

قومی ٹیم فزیوتھراپسٹ نے کرکٹرزکوتحفہ دیدیا

دبئی(امت نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کی فزیوتھراپسٹ کلف ڈیکن نے قومی کرکٹرزکوسبزرنگ کے رسٹ بینڈکاتحفہ دے دیا جس پر چیمپئن شپ مائنڈ سیٹ کے الفاظ درج ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فزیوتھراپسٹ کلف ڈیکن کی جانب سے…

شعیب ملک کے نئے اسٹائل پر ثانیہ مرزا فدا

دبئی (امت نیوز)دبئی میں منعقدہ ایشیاء کرکٹ کپ کیلئے قومی ٹیم کے متعدد کھلاڑیوں نے منفرد اسٹائل اپنائے ہیں جن میں کرکٹر شعیب ملک بھی شامل ہیں جنہوں نے اپنی اس نئی ’لْک‘ کو اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا کے نام…

کیریبین لیگ کافیصلہ کن معرکہ آج ہوگا

کنگسٹن(امت نیوز) کیریبین پریمیئر ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ کا فائنل (آج) کھیلا جائے گا، گیانا امیزن واریرز اور ٹرنبیگو نائٹ رائیڈرز کی ٹیمیں فیصلہ کن معرکے میں آمنے سامنے ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز…

امام الحق ’’چچا‘‘ کے دفاع میں میدان میں آگئے

دبئی (امت نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ اوپنر امام الحق نے کہاہے کہ یہ میری غلطی نہیں ہے کہ میں انضمام الحق کا بھتیجا ہوں ۔۔دبئی اکیڈمی میں ایک انٹرویوکے درمیان جب سوال کیا گیا کہ چیف سلیکٹر اور سابق…

امن فٹ بال ٹورنامنٹ میں القائم کلب بلیو کی کامیابی

اسلام آباد(امت نیوز) اسلام آباد امن فٹ بال ٹورنامنٹ میں القائم کلب بلیو نے ذیشان کلب ایک سخت مقابلے کے بعد 2-1 گول سے ہرا دیا۔ این آئی ایچ گرائونڈ میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے ایک اہم میچ میں دونوں…

فرنچائزرز کو غیر قانونی بونس دیئے جانے کا انکشاف

لاہور(امت نیوز)پی ایس ایل فرنچائزز کو بونس پر سوال اٹھ گئے، آڈیٹر نے پہلے ایڈیشن کے بعد پانچوں ٹیموں کو1.3 ملین ڈالر دینے پر اعتراض کیا ہے۔آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی جانب سے کچھ عرصے قبل پی ایس ایل ون…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More