کراچی میں ’’فٹسال‘‘ چیمپئن شپ کرانے کی تیاری

کراچی(امت نیوز)پاکستان میں منشیات کے خلاف عوامی شعور بیدار کرنے خصوصاً تعلیمی اداروں میں منشیات کی مختلف انداز میں آمد کو روکنے کیلئے مشن نارکوٹکس فری پاکستان کے زیر اہتمام ’’انٹر اسکول مشن نارکوٹکس…

انڈر 19 تھری ڈے ٹورنامنٹ میں گروپ پوزیشن کی صورتحال

راولپنڈی(امت نیوز) انٹر ریجن انڈر 19 تھری ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کے تین رائونڈ مکمل ہونے کے بعد گروپ اے میں ڈیرہ مراد جمالی، گروپ بی میں لاہور ریجن بلیوز اور گروپ سی میں کراچی ریجن وائٹس سرفہرست ہے۔ پی سی…

وراگوئے کے گول کیپر کو نسل پرست گالی دینے پر سزا

بگوٹا(امت نیوز)یوراگوئے کے گول کیپر لوکیرو الواریز نسل پرست گالی کی وجہ سے سزا پانے والے کولمیبا کی فٹبال تاریخ کے پہلے کھلاڑی بن گئے، یہ بات ملک کی فٹبال کلب نے بیان میں بتائی ۔ریونیگرو کے کیپر پر…

دھونی نے کپتانی چھوڑنے کی وجہ بتادی

رانچی(امت نیوز)بھارت کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے کہا ہے کہ نئے کپتان کو ورلڈ کپ 2019ء کی تیاری کے لئے وقت درکار تھا اس لئے انہوں نے کپتانی چھوڑی۔بھارتی اخبار کے مطابق جھارکھنڈ کے شہر رانچی میں…

قائداعظم ٹرافی ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ

راولپنڈی (امت نیوز) قائداعظم ٹرافی ون ڈے ٹورنامنٹ کے تیسرے مرحلے کے میچز 22 ستمبر کو کھیلے جائیں گے۔ راولپنڈی اور پی ٹی وی (پاکستان ٹیلی ویژن) کی ٹیمیں راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی۔ پشاور…

یونٹی فٹبال کپ ٹورنامنٹ آج شروع ہوگا

اسلام آباد(امت نیوز) یونٹی فٹ بال کپ ٹورنامنٹ (آج) ہفتہ سے جناح سٹیڈیم اسلام آباد میں شروع ہو گا۔ ٹورنامنٹ سیکرٹری سٹیفن جونز نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اور اسلام فٹ…

شعیب ملک بھارتی ٹیم کیلئے خطرہ قرار

ممبئی(امت نیوز)بھارت کے سابق کھلاڑی لکشمن نے کہا ہے کہ ایشیا کپ میں پاکستان کے شعیب ملک بھارتی ٹیم کیلئے خطرہ ثابت ہوسکتے ہیں ۔ایک انٹرویومیں سابق بھارتی کھلاڑی لکشمن نے کہا کہ شعیب اس سے قبل بھی…

ایشیا کپ میں طاقتور ٹیموں کا ٹکرائو آج سے شروع

اسلام آباد(امت نیوز) ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2018ء (آج) ہفتہ سے یو اے ای میں شروع ہوگا، ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے تمام تر تیاریاںمکمل کر لی گئیں۔ پاکستان ٹیم ایونٹ میں شرکت کیلئے سرفراز احمد…

بابر اعظم کوہلی کی نمبر ون پوزیشن چھیننے کے قریب

دبئی(امت نیوز)ایشیاکپ میں شریک ٹیموں اور پلیئرز کو رینکنگ میں بہتری کا سنہری موقع میسر آگیا ہے ۔ایشیاکپ ہفتے سے یو اے ای میں شروع ہورہا ہے جس میں اچھی پرفارمنس کی بدولت ٹیمیں اور پلیئرز دونوں ہی اپنی…

ٹینس کی عالمی رینکنگ میں نڈال کی حکمرانی

پیرس(امت نیوز) انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن (آئی ٹی ایف) کی طرف سے جاری کردہ ٹینس کی تازہ ترین عالمی رینکنگ کے مطابق مردوں کے سنگلز مقابلوں میں سپین کے بین الاقوامی شہرت یافتہ ٹینس سٹار رافیل نڈال یو ایس…

پی ایس ایل سے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی میں مدد ملی- ہارون لورگاٹ

لاہور(امت نیوز) آئی سی سی کے سابق چیف ایگزیکٹیو ہارون لورگاٹ نے پی ایس ایل کو پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی کا دروازہ قرار دیدیا۔لاہور قلندرز کے زیراہتمام پریس کانفرنس کے دوران ہارون لورگاٹ نے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More