علامہ اقبال کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج دو میچز ہونگے

اسلام آباد (امت نیوز) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی لیڈنگ یونٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں (آج) جمعہ کو دو میچ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کرکٹ گرائونڈ پر کھیلے جائیں گے۔ پہلے میچ میں رائل الیون کا مقابلہ ہائر…

بے روزگار ہونے والے کرکٹرز کیلئے نیا در کھل گیا

کراچی(امت نیوز) بے روزگار ہونے والے کرکٹرز کیلیے نیا در کھل گیا، یو بی ایل سے فارغ ہونے والے کرکٹرز میں سے8 کو نیشنل بینک میں ملازمت دی جا رہی ہے، ان میں شان مسعود، محمد نواز اور رومان رئیس بھی شامل…

اظہر علی انگلش کائونٹی میں چھا گئے

ووسٹر(امت نیوز) انگلش کاؤنٹی کرکٹ کے اپنے ڈیبیو میچ میں پاکستانی اوپنر اظہر علی نے سنچری داغ دی۔اظہر علی نے سنچری بنانے کا یہ کارنامہ ووسٹرشائر سے میچ میں سمرسٹ کی نمائندگی کرتے ہوئے انجام دیا،اظہر…

جان شیر خان اسکواش کھلاڑیوں کی کارکردگی سے ناخوش

لاہور(امت نیوز) سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان نے بھارت میں منعقدہ ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں قومی کھلاڑیوں کی خراب کارکردگی پر بہت مایوسی ہوئی، ٹیم کی سلیکشن اور ٹریننگ صحیح نہیں تھی۔جان شیر خان…

اب کبھی غلطی نہیں کرونگا-وارنر نے توبہ کرلی

اسلام آباد (امت نیوز) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے ایشین خواتین نیٹ بال چیمپئن شپ کی تیاری کیلئے تربیتی کیمپ کا آغاز یکم اگست سے پی ایس بی کوچنگ سنٹر…

ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو کچل دیا

کنگسٹن (امت نیوز) شمرون ویٹ میئر کی شاندار سنچری کی بدولت ویسٹ انڈیز نے دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں بنگلہ دیش کی ٹیم کو 3 رنز سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ شمرون ویٹ…

اے سی میلان میںلیونارڈو کلب ڈائریکٹرتعینات

روم(امت نیوز)اطالوی فٹ بال کلب اے سی میلان نے گزشتہ روزبرازیل کے سابق عالمی کپ کے فاتح لیونارڈوکوکلب کاسپورٹنگ ڈائریکٹرتعینات کرنے کااعلان کیاہے ۔ 48سالہ لیونارڈونے کھلاڑی کی حیثیت سے سان سیروکے ساتھ…

کیویز کا گرین کیپس پر اسپن اٹیک کا منصوبہ بے نقاب

ویلنگٹن(امت نیوز) کیویز کا گرین کیپس پر اسپن اٹیک کا منصوبہ بے نقاب ہوگیا ہے۔نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف اکتوبر میں شیڈول ٹیسٹ سیریز کے لیے اسکواڈ میں ایک ساتھ تین اسپنرز کو شامل کیا ہے جن میں پہلی…

اب کبھی غلطی نہیں کرونگا-وارنر نے توبہ کرلی

میلبورن۔26 جولائی(اے پی پی) جارح مزاج آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر نے ایک مرتبہ پھر قوم سے معافی مانگ کر آئندہ ٹمپرنگ جیسی حرکت نہ کرنے کی یقین دہانی کرادی ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ آئندہ برس شیڈول آئی…

افغانستان کا دورہ آئرلینڈ کیلئے اسکواڈ کا اعلان

کابل(امت نیوز) افغانستان نے آئندہ ماہ دورہ آئرلینڈ کیلئے ٹی ٹونٹی اور ون ڈے سکواڈز کا اعلان کر دیا، آفتاب عالم کی تین اور ٹاپ آرڈر بیٹسمین حشمت اللہ شاہدی کی دو برس بعد ون ڈے سکواڈ میں واپسی ہوئی…

آئی سی سی کرکٹ کو اولمپکس کا حصہ بنانے کیلئے سرگرم

کولکتہ(امت نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے امید ظاہر کی ہے کہ 2028ء میں شیڈول لاس اینجلس اولمپکس گیمز میں کرکٹ کی دوبارہ واپسی ہو جائے گی۔ آخری مرتبہ 1900ء میں منعقدہ پیرس اولمپکس گیمز میں…

ایشیا کپ-پاک بھارت ٹاکرا19 ستمبر کوہو گا

اسلام آباد(امت نیوز) ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2018ء کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا، ایونٹ 15 سے 28 ستمبر تک متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے گا، پاکستانی ٹیم 16 ستمبر کو کوالیفائر ٹیم کے خلاف میچ سے مہم…

فرانس سائیکل ریس کے شرکاء پر مرچوں کا اسپرے

پیرس (امت نیوز)فرانسیسی پولیس نے ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کے شرکاء پر مرچوں کا اسپرے کر دیا،سائیکل ریس کے شرکاء اس آفت سے شدید متاثر ہو ئے اور ریس کا یہ مرحلہ رک گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانس میں…

سرفراز احمد نے ایشیا کپ پر نگاہیں مرکوز کرلی

کراچی(امت نیوز) کامیاب دورئہ زمبابوے کے بعد پاکستانی کپتان سرفراز احمد نے ایشیا کپ پر نگاہیں مرکوز کر لی ہیں۔وطن واپسی کے بعد کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More