قومی والی بال ٹیم آج میانمار روانہ ہوگی

اسلام آباد(امت نیوز) قومی ٹیم ایشین کلب والی بال چیمپیئن شپ میں شرکت کے لئے (آج) جمعرات کو میانمار روانہ ہوگی، چیمپیئن شپ 30 جولائی سے 6 اگست تک میانمار میں کھیلی جائے گی، 12 رکنی قومی ٹیم کی قیادت…

ٹوکیو اولمپکس میں مسلمانوں کیلئے خصوصی اقدامات

ٹوکیو(امت نیوز)جاپان میں 2020 ٹوکیو اولمپکس میں آنے والوں کے لیے سہولیات فراہم کرنے کی غرض سے دیگر تیاریوں کے علاوہ موبائل مسجدیں بنانے کے منصوبے پر بھی کام جاری ہے۔جاپان کے ذرائع ابلاغ کے مطابق…

اعجاز الرحمن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کرینگے

اسلام آباد(امت نیوز) پاکستان کے اعجاز الرحمن کیو بی آئی سی اے، اے ایم ایف عالمی ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ میں شرکت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق چیمپئن شپ رواں سال نومبر میں امریکہ میں کھیلی جائے گی جس…

جاوید میانداد عہدے کیلئے عمران کی چاپلوسی کرنے لگے

نئی دہلی/کراچی (نیوز ایجنسی)جاوید میانداد بورڈ میں عہدے کیلئے عمران کی چاپلوسی کرنے لگے۔عمران خان سے طویل مدت یارانہ رکھنے والے سابق پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان جاوید میانداد نے کہا ہے کہ عمران خان…

ہاکی پلیئرسمیع اللہ نے بھی پارٹی بدل لیں

لاہور(امت نیوز)پرائیڈ آف پرفارمنس اور ستارہ امتیاز حاصل کرنے والے قومی ہاکی ٹیم کے سابق مایہ ناز ہاکی پلیئر( فلائنگ ہورس) سمیع اللہ نے حلقہ این اے 122شیخوپورہ سے پی ٹی آئی کے امیدوار و سابق ایم پی…

جرممن فٹبال نے میسوٹ کے الزامات مسترد کردیئے

برلن(امت نیوز) جرمن فٹ بال فیڈریشن نے میسوت اوزِل کی جانب سے نسل پرستی کے الزامات کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیڈریشن کسی نسل پرستانہ سرگرمی میں ملوث نہیں۔ اس سے قبل جرمن فٹ بال کھلاڑی میسوت اوزِل نے…

سری لنکن بیٹسمین دیمتھ کرونارتنے ہیرو بن گئے

کولمبو(امت نیوز)سری لنکن ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین دیمتھ کرونارتنے نے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں ٹیم کو فتوحات دلانے میں کردار ادا کرنا میرے لئے باعث فخر ہے، 20 سے 25 ٹیسٹ سنچریاں بنانا…

کامیاب دورہ کے بعد قومی کھلاڑیوں کی واپسی شروع

کراچی(امت نیوز) آسٹریلیا اور مبابوے کرکٹ ٹیم کے خلاف تاریخی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی وطن واپسی شروع ہوگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کراچی کے…

سری لنکا کا پروٹیزکیخلاف ون ڈے اسکواڈ کا اعلان

کولمبو(امت نیوز) سری لنکا نے جنوبی افریقہ کے خلاف شیڈول ہوم ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا، اینجلو میتھیوز کی بطور کپتان دوبارہ ٹیم میں واپسی ہوئی ہے، میتھیوز کو رواں…

بنگالیوں کو قابو کرنے کیلئے کریبین شکاری تیار

کنگسٹن(امت نیوز) ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ (آج) بدھ کو کھیلا جائے گا، مہمان بنگال ٹائیگرز کو سیریز میں 1-0 کی برتری…

ٹیم ہوٹل میں خاتون سے زیادتی پر سری لنکن کرکٹر معطل

اوسلو (امت نیوز)ناروے کی خاتون نے سری لنکن کرکٹر دھنشکا گناتھیلاکے دوست پر کرکٹر کی موجودگی میں ریپ کا الزام عائد کیا گیا ہے جس پر کھلاڑی کو معطل کردیا گیا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 27سالہ سری لنکن…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More