پاکستانی ٹیم میں کوئی سیاست نہیں-چیئرمین کا دعویٰ

لاہور(اسپورٹس رپورٹر)احسان مانی نے کہا کہ پاکستانی ٹیم میں کسی قسم کی کوئی سیاست نہیں ہے، پوری ٹیم سرفراز احمد کے پیچھے کھڑی ہے اور کوئی کھلاڑی کپتان کو گرانے کے لئے سازش یا لابنگ میں ملوث نہیں ہے اور…

پاکستانی سائیکلیسٹ صبیحہ زاہد انتقال کر گئیں

راولپنڈی (امت نیوز) پاکستان کی مایہ ناز سائیکلیسٹ صبیحہ زاہد کینسر سے شکست کھا گئیں،ہزارہ ڈویژن کے ضلع ہری پور سے تعلق رکھنے والی32سالہ انٹرنیشنل سائیکلیسٹ صبیحہ زاہد پاکستان آرمی کی طرف سے کھیلتی ر…

پابندی کی وجہ سے آرام کا موقع ملا-سرفراز احمد

اسلام آباد (خبر ایجنسی)قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ پابندی کی وجہ سے آرام اور فیملی کے ساتھ وقت گزارنے کا موقع مل گیا افریقی باؤلر فلکوایو پر نسل پرستانہ فقرہ کسنے پر آئی سی سی کی…

محمد عامر کو انگلش کائونٹی کھیلنے کی اجازت مل گئی

لندن(اسپورٹس ڈیسک) انگلش کلب ایسکس نے رواں برس شیڈول ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے دوبارہ پاکستانی فاسٹ بائولر محمد عامر کی خدمات حاصل کر لیں، معاہدے کے تحت لیفٹ آرم فاسٹ بائولر ٹورنامنٹ کے آٹھ میچز…

باکسر عامر خان20 اپریل کو رنگ میں اْتریں گے

اسلام آباد (امت نیوز)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان20 اپریل کو امریکا میں میزبان ملک کے باکسر ٹیرینس کرافورڈ کے خلاف رنگ میں اْتریں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عامر خان ٹریننگ کے ساتھ ساتھ اپنی…

ہاکی فیڈریشن کے افسران اپنی کرسی بچانے کیلئے سرگرم

اسلام آباد(خبر ایجنسی)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایک بار پھر فیڈریشن کیخلاف اٹھنے والی آوازیں روکنے کیلئے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرنا شروع کر دیئے ہیں اور فیڈریشن کیخلاف بات کرنے پر پنجاب ہاکی ایسو سی…

افغان بورڈ محمد نبی کو بگ بیش سے واپس بلا لیا

کابل(امت نیوز) افغانستان کرکٹ بورڈ نے آئرلینڈ کے خلاف شیڈول سیریز کی تیاریوں کے پیش نظر آل رائونڈر محمد نبی کو بگ بیش لیگ سے واپس بلا لیا جس کے باعث وہ سیمی فائنل میچ میں میلبورن رینی گیڈز کو دستیاب…

پی ایس ایل 4کیلئے دبئی میں رونقیں بڑھنے لگیں

دبئی (امت نیوز) پی ایس ایل 4کیلیے دبئی میں رونقیں بڑھنے لگیں جب کہ کپتان محمد سمیع سمیت اسلام آباد یونائیٹڈ کے ملکی کرکٹرز پہنچ گئے۔پی ایس ایل فور کیلیے اسلام آباد یونائیٹڈ کے ملکی کرکٹرز دبئی پہنچ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More