وفد پہلے مرحلے میں اسلام آباد اور راولپنڈی میں انتظامات کا جائزہ لے گا، وفد جڑواں شہروں میں ٹیم کے ہوٹل اور راولپنڈی سٹیڈیم کا بھی دورہ کرے گا۔
Read More »وفد پہلے مرحلے میں اسلام آباد اور راولپنڈی میں انتظامات کا جائزہ لے گا، وفد جڑواں شہروں میں ٹیم کے ہوٹل اور راولپنڈی سٹیڈیم کا بھی دورہ کرے گا۔
Read More »مری میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور بعض علاقوں میں ژالہ باری ہوئی۔ جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔
Read More »جاں بحق ہونے والوں میں 4 بچے اور 2 خواتین شامل ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ علی الصبح پیش آیا، نعشوں کو شہریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت نکالا۔
Read More »وزیراعظم کے انتخاب کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر سردار ایاز صادق کی سربراہی میں آج دن 11 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا
Read More »دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا اور کارروائی کے دوران سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
Read More »ڈی ایم اے کے مطابق بند رستوں کو کھولنے کا کام شروع کردیا گیا ہے، تاہم مسلسل برف باری کام میں رکاوٹ اور سست روی کی وجہ بن رہی ہے۔
Read More »انتخاب کیلئے سکروٹنی مکمل ہونے پر اتحادی جماعتوں کے نامزد امیدوار شہباز شریف اور سنی اتحاد کونسل کے عمر ایوب کے کاغذات نامزدگی منظور کئے گئے۔
Read More »بند رستوں کو کھولنے کا کام شروع کردیا گیا ہے، تاہم مسلسل برف باری کام میں رکاوٹ اور سست روی کی وجہ بن رہی ہے۔
Read More »2 مارچ 2024
ہواؤں کی رفتار 30 سے 40 کلومیٹر فی گھنٹے تک جاسکتی ہے، سردی کی لہر اگلے 48 سے 72 گھنٹے تک شہر کو لپیٹ میں لئے رکھے گی
Read More »گورنر بلوچستان اسمبلی عبدالولی کاکڑنے نے نومنتخب وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی سے عہدے کا حلف لیا، حلف برداری کی تقریب بلوچستان اسمبلی میں ہوئی۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos