نجکاری کیلیے مالیاتی مشیر ارنسٹ ینگ کمپنی کی تیارکردہ رپورٹ پربریفنگ دی گئی۔
Read More »26 مارچ 2024
نجکاری کیلیے مالیاتی مشیر ارنسٹ ینگ کمپنی کی تیارکردہ رپورٹ پربریفنگ دی گئی۔
Read More »دہشت گردوں نے پی این ایس صدیق پر حملہ کرنے کی کوشش کی تاہم سیکیورٹی اہلکاروں نے اثاثوں کی حفاظت کو یقینی بناتے ہوئے موثر جواب دیتے ہوئے ناکام بنا دیا۔
Read More »پولیس، ہوم ڈیپارٹمنٹ اور پراسیکیوشن کے اہم اجلاس میں غیرضروری مقدمات کے خاتمے سے متعلق حکمت عملی مرتب کی جائیگی
Read More »26 مارچ 2024
ڈیرہ اسماعیل خان ضلع میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان ضلع میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا۔
Read More »26 مارچ 2024
مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں چین کو ایک اعشاریہ 89 ارب ڈالر کی برآمدات ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 42 فیصد زیادہ ہے۔
Read More »پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج شام 5 بجے طلب کیا گیا ہے، مسلم لیگ ن کی جانب سے اراکین اسمبلی کو 90 شاہراہ قائداعظم پہنچنے کی ہدایت بھی کر دی گئی ہے۔
Read More »جمعہ کی شام 22 سالہ آصف گلے پر ڈور پھرنے سے جاں بحق ہوگیا تھا، پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف اپنی مدعیت میں واقعہ کا مقدمہ بھی درج کیا تھا
Read More »شیر افضل نیازی نے بلے باز یعنی تحریک انصاف نظریاتی سے اتحاد کی ناکام کوشش پر تنقید کی جب کہ نیاز اللہ نیازی نے فیصلے کا دفاع کیا۔
Read More »اسرائیل کے حملوں میں ہزاروں خواتین اور بچے شہید ہوئے، دانستہ طور پر اسپتالوں اور پناہ گزین کیمپوں کو نشانہ بنایا گیا۔
Read More »اس قرارداد کو غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ مہم کو روکنے کے لیے پہلا قدم قرار دیتے ہیں، منیر اکر م
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos